Haqiqat ki Talash

سچائی کیا ہے، یہ ہر عورت اور ہر مرد کا سوال ہے۔ ہر پیدا ہونے والا اس سوال کو لے کر پیدا ہوتا ہے ۔ اس سوال کا جواب کیا ہے، اس کو جاننے کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ ہے گہرائی کے ساتھ اس سوال پر غور کرنا۔ کہا جا تا ہے کہ ڈھونڈ نے والا پا تا ہے۔ اسی طرح سچائی کو صرف وہ انسان پا تا ہے جو اس کو ڈھونڈ ے، جوسچائی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا کنسرن بنالے۔

Download PDF                          Download PDF