Roshan Mustaqbil

رات کا آنا آج کے لحاظ سے اندھیرے کا آنا معلوم ہوتا ہے۔ مگر کل کے لحاظ سے وہ روشن صبح کے آنے کی تمہید ہے۔ خزاں کا موسم بظاہر پت جھڑ کا موسم نظر آتا ہے، مگر مستقبل کے اعتبار سے وہ بہار کے سرسبز موسم کی خبر دے رہا ہے۔ یہ قدرت کا اٹل قانون ہے، مادی دنیا کے لیے بھی، اور اسی طرح انسانوں کی دنیا کے لیے بھی — زیر نظر کتاب میں اسی نقطہ نظر سے موجودہ حالات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

Download PDF               Download PDF