Deprecated: Methods with the same name as their class will not be constructors in a future version of PHP; Crypt_RC4 has a deprecated constructor in /home/cpsglobal/public_html/sites/all/modules/olsys_ebs/rclib/Rc43.php on line 44
Tareekh Dawat-e-Haq | CPS International

Tareekh Dawat-e-Haq

مسلمان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں۔ مسلمانوں کی یہی حیثیت یہ متعین کر رہی ہے کہ بحیثیت امت ان کی ذمہ داری موجودہ دنیا میں کیا ہے۔ وہ ذمہ داری یہ ہے کہ مسلمان دعوت الی اللہ کا وہ کام انجام دیں جس کے لیے پچھلے زمانے میں رسول آیا کرتے تھے۔ رسول کا آنا بلاشبہ ختم ہوگیا، مگر رسول کا کام بلاشبہ جاری ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ختم نبوت کے بعد مسلمان مقام نبوت پر ہیں۔ کار نبوت سے کم تر درجہ کا کوئی کام ان کی حیثیتِ امت کے تحقق کے لیے کافی نہیں ہو سکتا۔

Download PDF