Urdu

Masael-e-Ijtehaad

انساني ذهن كي دو قسميں هيں — تقليدي ذهن اور اجتهادي ذهن- تقليدي ذهن سے مراد بند ذهن هے اور اجتهادي ذهن سے مراد كھلا ذهن- تقليدي انسان كا ذهني سفر ايك حد پر پهنچ كر رك جاتا هے- اِس كے برعكس ، اجتهادي انسان كا ذهني سفر برابر آگے كي طرف جاري رهتا هے- اجتهادي طرز فكر سے بلند نظري اور حوصله مندي پيدا هوتي هے- جس معاشرے كے لوگوں ميں اجتهادي مزاج هو، وهاں ذهني ارتقا كا سفر كسي ركاوٹ كے بغير جاري رهے گا-

Mazamin-e-Islam

اسلام کی تمام تعلیمات ابدی ہیں، مگر حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں، اس لیے حالات کی نسبت سے ہمیشہ یہ ضروری ہوتا ہے کہ اسلام کی ابدی تعلیم کا از سرنو انطباق تلاش کیا جائے۔ انطباق نو کی ضرورت اسلام کے پہلے دور میں بھی تھی اور بعد کے دور میں بھی۔ زیر نظر کتاب میں اسلامی تعلیمات کا اسی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا گیا ہے۔

Download PDF                 Download PDF

Mazhab Aur Science

مذ ہب اور سائنس ایک دوسرے کے حریف نہیں، سائنس اپنی نوعیت کے اعتبار سے مذہب کی براہ راست یا بالواسطہ تصدیق ہے۔ سائنس نے ایسی علمی بنیاد فراہم کی ہے جو مذہب کے مطالعے کے لیے علمی شواہد کی حیثیت رکھتی ہے۔ سائنس مذہب کی موید ہے، وہ کسی بھی اعتبار سے مذہب کی مخالف نہیں۔ زیر نظر کتاب میں اسی پہلو سے مذہب اور سائنس کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

Download PDF            Download PDF

Mazhab aur Jadeed Challenge

زير ِ نظر كتاب كا ترجمه دنيا كي اكثر بڑي زبانوں ميں شائع هوچكا هے۔ اسلامي دنيا كي اكثر يونيورسٹيوں ميں وه مطالعه كے نصاب ميں داخل هے۔ سيكڑوں كي تعداد ميں اخبارات ورسائل نے اپنے تبصروں ميں اس كي عظمت كا اعتراف كيا هے۔ مسلم دنيا كے مشهور ترين عربي اخبار الاهرام (قاهره) نے اپنے 2 جولائي 1973 كے شماره ميں اس پر جومفصل تبصره كيا تھا، اس كا آخري پيرا گراف يه تھا —