Quran Ka Matloob Insaan
Submitted by admin on Thu, 09/19/2013 - 13:55زیر نظر مجموعہ راقم الحروف کی چند تقریروں پر مشتمل ہے۔ ان مختلف تقریروں کو جو چیز ایک کتاب کا مشترک حصہ بناتی ہے، وہ یہ ہے: اسلام کی حقیقت کو واضح کرنا، اور اس کی خدمت و اشاعت کا جذبہ دلوں میں ابھارنا۔ اصل یہ ہے کہ آدمی فطرت سے کچھ صلاحیت لے کر آتا ہے۔ مثلاً کوئی فیاض ہوتا ہے، کوئی حوصلہ مند ہوتا ہے، وغیرہ۔ یہ "انسان" وہ ہے جو ماں کے پیٹ سے پیدا ہوتا ہے۔ مگر اللہ تعالی کے یہاں وہی انسان قیمتی ہے، جو اپنے ارادے سے ابھرتا ہے، یعنی شعوری فیصلے کے تحت اپنے آپ کو خدا کے آگے سرینڈر کرنا۔ یہی وہ انسان ہے، جو اللہ کے یہاں درجہ حاصل کرتا ہے۔ زیر نظر مجموعہ میں، مختلف انداز سے، یہی حقیقت نماياں كرنے