Urdu

Roshan Mustaqbil

رات کا آنا آج کے لحاظ سے اندھیرے کا آنا معلوم ہوتا ہے۔ مگر کل کے لحاظ سے وہ روشن صبح کے آنے کی تمہید ہے۔ خزاں کا موسم بظاہر پت جھڑ کا موسم نظر آتا ہے، مگر مستقبل کے اعتبار سے وہ بہار کے سرسبز موسم کی خبر دے رہا ہے۔ یہ قدرت کا اٹل قانون ہے، مادی دنیا کے لیے بھی، اور اسی طرح انسانوں کی دنیا کے لیے بھی — زیر نظر کتاب میں اسی نقطہ نظر سے موجودہ حالات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

Download PDF               Download PDF

Sabaq Amoz Waqiat

انسان كي زندگي ميں جو واقعات پيش آتے هيں، وه گويا تاريخ كي عملي كتاب كے اوراق هيں۔ يهاں زندگي كي تمام حقيقتيں اپنے واقعاتي روپ ميں ظاهر هورهي هيں۔ تاهم ديكھنے كي دو قسميں هيں۔ ايك يه كه زندگي كے واقعات كو صرف سرسري نظر سے ديكھا جائے۔ دوسرا ديكھنا يه هے كه ان واقعات كو عبرت كي نظر سے ديكھا جائے، يعني آدمي جو كچھ ديكھے، اس پر وه غور كرے۔ اس كي آنكھ نے جو كچھ پايا هے، اس كو وه اپنے دماغ سے بھي پانے كي كوشش كرے—  انساني واقعات سے نصيحت لينے كے لئے عبر ت كي نگاه دركار هے، اور يهي وه چيز هے جو هر دور كے انسانوں ميں سب سے كم پائي گئي هے۔ زيرِ نظر كتاب قاري كو اسي حقيقت سے باخبر كرتي هے۔

Sachcha Rasta

پيغمبر كے لائے هوئے دين كي بنياد قرآن پر هے جو خدا كي طرف سے عربي زبان ميں اتارا گياهے۔ پھر اس كتاب الهي كي مزيد وضاحت سنت سے هوتي هے جو حضرت محمد صلي الله عليه وسلم كي زندگي اور تعليمات كي صورت ميں كتابوں كے وسيع ذخيرے ميں مرتب هو كر موجود هے۔ زير ِ نظر كتاب اِسي دينِ خداوندي كے عمومي اور ابتدائي تعارف كے لیےتيار كي گئي هے۔

Download PDF            Download PDF

Safarnama Spain wa Falsteen

زيرِ نظر اسپين كا سفرنامه ساده معنوں ميں صرف ايك سفرنامه نهيں هے۔ وه ملت كي طويل تاريخ كے ايك نمائنده صفحه كا مطالعه هےاور اسي كے ساتھ ملت كي نشأة ثانيه كے ليے مهميز بھي۔ وه ماضي كا مرقع اور حال كي رهنمائي هونے كے ساتھ مستقبل كي نويدبھي هے۔ يهي معامله فلسطين كا هے۔ فلسطين ميں اسلام كي تاريخ اتني هي طويل هے جتني كه اسلام كي تاريخ طويل هے۔ اسلام كے ابتدائي دور سے يه علاقه طرح طرح كے نشيب وفراز سےدوچار هوتا رها هے۔ تاريخ كے بهت سے باب يهاں بند هوگئے۔ اور بهت سے نئے باب يهاں كھلنے والے هيں۔ اس سفرنامے ميں فلسطين كے ماضي اور حال كي داستانيں بھي هيں، اور مستقبل كي بابت پيغمبر اسلام صلي الله عليه