Imani Taqat
Submitted by admin on Thu, 09/19/2013 - 14:42ايمان صرف عقيده نهيں، ايمان ايك طاقت هے۔ بظاهر آدمي ايك كلمه كے ذريعے اپنے ايمان كا اظهار كرتاهے، ليكن يه كلمه صرف كچھ الفاظ كا مجموعه نهيں هوتا، وه آدمي كي ايك ذهني دريافت هوتي هے جس كو وه الفاظ كي صورت ميں اپني زبان سے ظاهر كرتا هے۔ ايسا كلمه جس كو ملے، وه اس كے ليے ايك طاقت بن جاتا هے۔ وه اُس كے ليے ايك ايسا اعتماد بن جاتا هے جو هرصورتِ حال ميں اس كے ليے سب سے بڑا سهارا بنا رهے— ايمان بلاشبه ايك طاقت هے، بلكه ايمان سب سے بڑي طاقت هے۔ زيرِ نظر كتاب ميں ايمان كے اسي پهلو كي تشريح كي گئي هے۔