Urdu

Dawat-e-Haq

دعوت الی اللہ کا مطلب ہے— انسان کو خدا کے تخلیقی منصوبہ  سے باخبر کرنا۔ اس دنیا میں خدا کو سب سے زیادہ جو چیز مطلوب ہے،  وہ یہ ہے کہ خدا کے بندوں تک خدا کا پیغام پہنچے ۔ ایسی حالت میں جب ایک انسان دعوت کا کام کرتا ہے تو اس کا احساس یہ ہوتا ہے کہ وہ خود خدا کا کام کر رہا ہوتا ہے ۔ کسی بندے کے لیے بلا شبہ اس سے زیادہ لذیذ کوئی تجربه نہیں کہ وہ محسوس کرے کہ میں اپنے رب کے کام میں مصروف ہوں،  میں اپنے رب کے ایک منصوبے کی تکمیل کر رہا ہوں- زیرِ نظر کتاب میں دعوت کے احکام، واقعات اور موجودہ زمانے میں دعوتی امکانات کو بیان کیا گیا ہے۔

Dawat-e-Islam

مسلمان ختمِ نبوت كے بعد مقامِ نبوت پر هيں- مسلمانوں كو پيغمبر كي نيابت ميں وهي كام انجام دينا هے جو پيغمبر نے اپني زندگي ميں براهِ راست انجام ديا تھا- يه كام شهادت علي الناس اور دعوت الي الله كا كام هے- اِس سے مراد نه مسلم حكومت كا قيام هے اور نه مسلم تهذيب كا احيا- اِس كا مقصد تمام تر انذار وتبشير هے- اِس كا نشانه صرف يه هے كه خدا كے بندوں تك خدا كا پيغام اِس حد تك پهنچ جائے كه كسي كے ليے قيامت كے دن كوئي عذر باقي نه رهے-

Deen Ki Siyasi Tabir

زیر نظر تصنیف راقم الحروف کی کتاب ’’تعبیر کی غلطی‘‘ کا خلاصہ ہے۔ اس میں مختصر طور پر اس اصل بات کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کی بنا پر مصنف کے نزدیک، اسلام کی سیاسی تعبیر اور اس کی بنیاد پر تیار کردہ لٹریچر قابل تردید قرار پاتا ہے۔

Download PDF             Download PDF

Deen-e-Insaniyat

اسلام دينِ انسانيت هے۔ خدا نے بار بار اپنے پيغمبروں كے ذريعے هدايت نامه بھيجا۔ اِسي خدائي هدايت نامے كے محفوظ ايڈيشن كا نام اسلام هے— زيرِ نظر كتاب ميں اِسي پهلو سے اسلام كا فكري مطالعه كياگيا هے۔

Download PDF                  Download PDF