Diary 1989-90
Submitted by admin on Thu, 09/19/2013 - 14:51ایک قاری لکھتے ہیں:
ایک قاری لکھتے ہیں:
ایک قاری لکھتے ہیں:
ایک قاری لکھتے ہیں:
دينِ اسلام سےمراد زندگي گزارنے كا وه طريقه جس ميں آدمي اپنے آپ كو خدا كے آگے جھكائے هوئے هو۔ وه خدا كا ايسا تابع دار بن جائے كه اس كے جذبات واحساسات تك خدا كے آگے بچھ جائيں۔ گويا دين يه هے كه آدمي مكمل طور پر خدا كا هوجائے، خدا كے سوا كوئي اور چيز اس كي عقيدت اور اعتماد كے مركز كي حيثيت سے باقي نه رهے۔زيرِ نظر مجموعه ميں اسي پهلو سے اسلام كا مطالعه كيا گياهے۔