Urdu

Deen-e-Kamil

موجودہ دنیا میں انسان کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ کے تخلیقی منصوبے کو سمجھے اور اس کے مطابق زندگی گزارے ۔ اسی تخلیقی منصوبے کو قرآن میں صراط مستقیم کہا گیا ہے اور اس کا دوسرا نام دین خداوندی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی حیثیت سے دین اسلام کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

Download PDF                  Download PDF

 

Deeni Talim

اسلام کا تعارف صرف ایک قانون کا تعارف نہیں، وہ خالق کائنات کا تعارف ہے۔ اس لیے اسلام کو پڑھتے ہوئے آدمی کے اندر وہ ہلچل پیدا ہونی چاہئے جو کائنات کے خالق و مالک کی قربت سے ایک شخص کے اندر پیدا ہوتی ہے۔ اسلام کے تعارف کے لیے ایسا اسلوب درکار ہے جس میں صرف عقیدۂ خدا کی تشریح نہ ہو، بلکہ خدا کے ساتھ تعلق کی خوراک بھی اس کے اندرموجود ہو۔ اس میں صرف آخرت کا بیان نہ ہو، بلکہ اس کے ساتھ آخرت کا خوف بھی اس میں رچا بسا ہوا ہو۔ اس میں صرف عبادت کے احکام نہ ہوں بلکہ عبادت کی روح کی اس کے اندر سموئی ہوئی ہو۔

Deen-o-Shariat

موجودہ دنیا میں انسان کی کا میابی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ کے تخلیقی منصو بے کو سمجھے اور اس کے مطابق زندگی گزارے۔ اسی تخلیقی منصوبے کو قرآن میں صراط مستقیم کہا گیا ہے اور اسی کا دوسرانام دین خدا وندی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی حیثیت سے دین اسلام کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

Download PDF                   Download PDF