Urdu

Hal Yahan Hai

مسائل  ساده طور پر صرف مسائل نهيں هيں، بلكه وه چيلنج كي حيثيت ركھتے هيں۔ جو چيز اپني نوعيت كےاعتبار سے چيلنج هو، اس كے خلاف شكايت كرنا يا اُس سے ٹكراؤ كرناهميشه غير مفيد هوتا هے۔ چيلنج كے مقابلے ميں كرنے كا اصل كام يه هے كه بے لاگ انداز ميں اس كا مطالعه كيا جائے اور حقائق كي روشني ميں اپنے عمل كي تعميري منصوبه بندي كي جائے — زندگي كے مسائل كو حل كرنے كا يهي واحد نتيجه خيز طريقه هے۔

Download PDF                  Download PDF

Hindustan Azadi Ke Bad

هندستان آزادي كے بعد—  ايك جائزه هے جس ميں تجزياتي انداز ميں يه بتانے كي كوشش كي گئي هے كه آزادي كے بعد هندستان كي مطلوب تعمير كے ليے هميں كيا كرنا چاهيے۔ اِس كتاب ميں مختصر طورپر بتايا گياهے كه ملك كي تعمير كے ليے يهاں تين قسم كي تبديلياں لانے كي ضرورت هے: تبديلئ فكر، تبديلئ قانون، تبديلئ قيادت۔

Download PDF                       Download PDF

Haqiqat ki Talash

سچائی کیا ہے، یہ ہر عورت اور ہر مرد کا سوال ہے۔ ہر پیدا ہونے والا اس سوال کو لے کر پیدا ہوتا ہے ۔ اس سوال کا جواب کیا ہے، اس کو جاننے کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ ہے گہرائی کے ساتھ اس سوال پر غور کرنا۔ کہا جا تا ہے کہ ڈھونڈ نے والا پا تا ہے۔ اسی طرح سچائی کو صرف وہ انسان پا تا ہے جو اس کو ڈھونڈ ے، جوسچائی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا کنسرن بنالے۔

Download PDF                          Download PDF

 

 

Haqiqat-e-Hajj

حج کا سفر خدا کی طرف سفر ہے ۔ حج حق تعالی سے ملاقات ہے۔ دوسری عبادتیں اللہ تعالی کی یاد ہیں۔ جب کہ حج خود اللہ تعالی تک پہنچ جانا ہے۔ عام عبادت اگر غیب کی سطح پر خدا کی عبادت ہے تو حج شہود کی سطح پر خدا کی عبادت کرنا ہے۔ زیر نظر کتاب میں حج کے اسی پہلو کو بیان کیا گیا ہے۔

Download PDF                          Download PDF