Urdu

Naye Ahd ke Darwaze Par

"ذرا سوچیے! کیا یہ حیرت انگیز انسان بس اس لیے ہے کہ چند سال دنیا میں زندگی گزارے اور اس کے بعد مر کرمٹی میں مل جاۓ۔ یہ انسان جس کی زندگی کے لئے ہوا اور پانی اور سورج کا انتظام کیا گیا ہے، جس کی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے زمین میں بے شمار قسم کی چیزیں پیدا کی گئی ہیں، کیا اس کا انجام بس یہی ہے کہ وہ بچہ سے جوان ہو، پھر بوڑھاہو، اور پھر ایک دن مر کرختم ہو جائے۔‘‘ اس سلسلے میں دور جدید میں انسان کے لیے کیا رہنمائی موجودہے، زیرِ نظر کتاب میں اس کو بیان کیا گیا ہے۔