Urdu

Islam-Aur-Khidmat-e-Khalq

"اس دنیا میں دینے والے کو دیا جا تا ہے جو دوسروں کو دے وہ دوسروں سے پاتا ہے- حتٰی کہ وہ اس وقت بھی پانے کا مستحق بن جاتا ہے کہ اس نے ابھی عملاً دیا نہ ہو،  اس نے ابھی صرف دینے کا ارادہ کیا ہو-"زیر نظر کتاب میں اسلامی نقطۂ نظر اس حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔ 

Download PDF                      Download PDF

Ummahatul Muminin

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی از واج تمام اہل ایمان کے لیے امہات کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ وہ تمام اہل ایمان کے لیے نہ صرف قابل احترام ہیں، بلکہ وہ ان کے لیے ایک معیاری نمونہ ہیں۔ زیر نظر کتاب میں اسی حیثیت سے ازواج رسول کی زندگی کا مطالعہ کیا گیا ہے

Download PDF                 Download PDF

Tareekh Dawat-e-Haq

مسلمان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں۔ مسلمانوں کی یہی حیثیت یہ متعین کر رہی ہے کہ بحیثیت امت ان کی ذمہ داری موجودہ دنیا میں کیا ہے۔ وہ ذمہ داری یہ ہے کہ مسلمان دعوت الی اللہ کا وہ کام انجام دیں جس کے لیے پچھلے زمانے میں رسول آیا کرتے تھے۔ رسول کا آنا بلاشبہ ختم ہوگیا، مگر رسول کا کام بلاشبہ جاری ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ختم نبوت کے بعد مسلمان مقام نبوت پر ہیں۔ کار نبوت سے کم تر درجہ کا کوئی کام ان کی حیثیتِ امت کے تحقق کے لیے کافی نہیں ہو سکتا۔

Download PDF

Manzil Ki Taraf

منزل کی تلاش ہر عورت اور مرد کا ایک فطری مسئلہ ہے۔ ہر آدمی شعوری یا غیر شعوری طور پر یہ چاہتا ہے کہ اس کو منزل کا شعور حاصل ہو جائے، تا کہ وہ درست سمت میں اپنی زندگی کا سفر شروع کر سکے۔ زیر نظر کتاب منزل کی اس تلاش میں ایک مددگار کی حیثیت رکھتی ہے۔

Download PDF                    Download PDF