Urdu

Seerat-e-Rasool

زیر نظر کتاب، سیرت رسول کا ایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ ہے۔ اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبر اسلام کی پوری زندگی کی ایک تاریخی تصوير ہے۔ معلوماتی اسلوب میں سیرت رسول کا ایک واقعاتی تعارف ہے۔ پوری کتاب اسی تاریخی اسلوب میں لکھی گئی ہے۔

Download PDF                  Download PDF

Mansooba Band Amal

زندگی ناموافق حالات سے بھری ہوئی ہے۔ کامیاب وہ ہے جو ناموافق حالات کے اندر ری پلاننگ کرکے اپنے لیے موافق راستہ دریافت کر لے۔ زیر نظر کتابچہ اس سلسلے میں ایک رہنما گائڈ کی حیثیت رکھتی ہے۔   

Download PDF                   Download PDF

Daur e Dawat

ماڈرن تهذيب نے اِس بات کوممکن بنا دیا ہے کہ دنیا میں سياسي ایمپائر کی جگہ پرامن غير سياسي ایمپائر بنایا جاسکے۔ دور جدید کا غير سياسي ایمپائر اُس قوم کے لئے مقدر ہے، جس کے پاس انسان کے لیے کوئی نظریہ حیات يا آئڈیالوجی  ہو۔ اسلام بلاشبه اس قسم کی ایک ابدی آئڈیالوجی ہے۔ وہ قرآن پر مبنی ہے، جو کہ واحد محفوظ الہامی کتاب ہے۔ امت مسلمہ كو یہ موقع حاصل ہے کہ وہ اسلام کی مبنی بر قرآن آئڈیالوجی کو لے کر اٹھیں، اور اکیسویں صدی میں غير سياسي بنياد پر اپنا ایک پرامن دعوه ايمپائر قائم كريں۔

Tarbiyat-e-Aulad

انسان كي اولاد انسان كا ايكسٹينشن هے، هر آدمي كو موقع هوتا هے كه وه اپني اولاد كے ذريعے اپنے تسلسل كو قائم ركھے۔ مگر يه كام صرف دانش مندانه پلاننگ سے هوسكتاهے، جذباتي خوش فهميوں سے نهيں۔ زيرِ نظر كتاب اس موضوع پر والدین کے لیے ایک گائڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔

Download PDF